ناقابل تسخیر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جسے فتح نہ کیا جا سکے، جو قابو میں نہ آ سکے، مضبوط، پکا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جسے فتح نہ کیا جا سکے، جو قابو میں نہ آ سکے، مضبوط، پکا۔